SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: پیپلز پارٹی کرسیوں کی جنگ میں شامل نہیں: آص

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      funny پیپلز پارٹی کرسیوں کی جنگ میں شامل نہیں: آص

      exp:
      پیپلز پارٹی کرسیوں کی جنگ میں شامل نہیں: آصف زرداری


      سابق صدر آصف زرداری نے کہا سسٹم ٹھیک ہو گا تو مسائل حل ہوں گے، سیاست دان ایک دوسرے کی عزت کریں۔ کہتے ہیں پیپلز پارٹی کرسیوں کی جنگ میں شامل نہیں جو فلم اب چل رہی ہے وہ پہلے بھی چل چکی ہے۔
      لاہور: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی پنجاب کی طرف سے دیئے گئے عشایئے سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے کہا دنیا میں کوئی بھی ملک تنہا نہیں رہ سکتا تمام اداروں کو ساتھ لے کر چلنے سے کامیابی ملتی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا اپنے دور حکومت میں صنتعوں کو وسائل فراہم کیے۔ پاکستان ایک زرعی ملک ہے سسٹم ٹھیک ہو گا تو مسائل حل ہوں گے۔ پیپلز پارٹی نے سسٹم میں رہ کر تبدیلی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق صدر آصف زرداری نے کہا بیرونی سرمایہ کاری حکومتی پالیسیوں پر ہوتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا گلگت بلتستان اور فاٹا کو حقوق دینا ہماری ذمہ داری تھی پیپلز پارٹی نے جو سوچ دی وہ آج آگے بڑھ رہی ہے۔ متحرمہ کو صرف 17 سیٹیں ملیں اور وہ اپوزیشن لیڈر بھی بنیں۔ لوگوں نے بی بی شہید کو اسوقت بھی پیچھے ہٹنے کا کہا۔ لیڈر کا کام لوگوں کی سوچ بدلنا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اپنے سیاسی وعدوں کو پورا کیا۔ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جدوجہد رکھی اور آئندہ بھی رکھیں گے بہت سے لوگ اب بھی گلو بٹ کی ذہنیت رکھتے ہیں۔ سابق صدر نے کہا دشمن سیاستدان قوم کو ورغلا رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کرسیوں کی جنگ میں شامل نہیں جو فلم اب چل رہی ہے وہ پہلے بھی چل چکی ہے۔ پنجاب سے بہت پرانا رشتہ ہے 7 سال جیل بھی کاٹی ہے اور پنجاب میں ایک ہفتہ بطور فری مین گزار ہے۔


      Similar Threads:

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      21474855

      Re: پیپلز پارٹی کرسیوں کی جنگ میں شامل نہیں: آص

      Thanks For Sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: پیپلز پارٹی کرسیوں کی جنگ میں شامل نہیں: آص






    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •